تازہ ترین

Post Top Ad

پیر، 6 اپریل، 2020

گلگت بلتستان میں کورونا وائرس کے مزید کنفرم 4 کیسز


گلگت بلتستان میں مزید 4 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہونے کے بعد کورونا وائرس کے کل مریضوں کی تعداد 210 ہوگئی ہے_ سندھ میں 881، کے پی میں 372، بلوچستان 192، اسلام اباد 78، ازادکسمیر مین 14 کیسز رجسٹر ہوے ہیں-

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

Post Top Ad

مینیو