کرونا وائرس کے حوالے سے لوگوں میں سماجی فاصلہ کی آگاہی پیدا کرنے کیلئے اداکارہ ماہرہ خان پولیس ایس ایچ او بن گئیں۔
تفصیلات کے مطابق کرونا وائرس کے حوالے سے لوگوں میں سماجی فاصلہ کی آگاہی پیدا کرنے کیلئے پاکستان کی معروف اداکارہ ماہرہ خان پولیس ایس ایچ او...