ناظرین اج میں گلگت بلتستان کے اس مشہور چیز کے بارے میں زکر کررہا ہوں۔اس کے بارے میں اپ نے اکثر پورانی فلموں یا کہانیوں میں سننا ہوگا۔وہ چیز ہے۔پنچکی۔جو پانی سے چلتا ہے۔ دوستو۱ گلگت بلتستان میں اج بھی زیادہ تر لوگ گندم اور مکی کو ان پورانی پنچکیوں میں اٹا پستے ہیں۔دیسی پنچکی کا اٹا نظام ہضمہ کے لیے بہترین ہوتا ہے۔

کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں