تازہ ترین

Post Top Ad

منگل، 4 فروری، 2020

ہماری جان کو v i rus سے خطرہ ہے۔ گلگتی طالبہ کا حکومت پاکستان سے اپیل۔


 ہماری جان کو v i rus سے خطرہ ہے۔ گلگتی طالبیہ کا حکومت پاکستان سے اپیل۔

گیلگتی طالبہ جو کہ چین میں زیریں تعلم ہے۔ حکومت پاکستان سے اپیل کی ہے۔ کہ اسے اور دیگر طالبعلموں کو چین سے نکالا جاے۔ ہمیں مفت میں مرنا نہ دی جاے۔ ہم مشکلات میں فھسے ہوے ہیں۔ہمارے گھر والے اور ہمارے والدین ہمارا اینتظار کررہے ہیں۔ ہم حکومت پاکستان سے اپیل کرتے ہیں۔ کہ ہمیں یہاں سے نکالا جاے۔ یہ اپیل طالبہ نے سوشل میڈیا کے تھرو کی ہے۔


کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

Post Top Ad

مینیو