کورون وائرس
پاکستان میں تصدیق شدہ کورونا وائرس کیسز 1717 تک جا پہنچے ہیں ملک میں کورون وائرس کے انفیکشن کے تصدیق شدہ واقعات 1717 تک جا پہنچے ہیں۔ان میں پنجاب میں 628 ، سندھ میں 535 ، خیبر پختونخوا میں 217 ، بلوچستان میں 152 ، اسلام آباد میں 51 ، گلگت بلتستان میں 128 اور آزاد کشمیر میں چھ کیس شامل ہیں۔اس بیماری سے اب تک بیس اموات کی اطلاع ملی ہے جبکہ ستاون مریض صحت یاب ہوچکے ہیں
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں