تفصیلات کے مطابق کرونا وائرس کے حوالے سے لوگوں میں سماجی فاصلہ کی آگاہی پیدا کرنے کیلئے پاکستان کی معروف اداکارہ ماہرہ خان پولیس ایس ایچ او بن گئیں۔ اداکارہ ماہرہ خان نے اپنی فلم سپرسٹار کی ایک جھلک کے ذریعے کورونا سے بچاو کے حوالے سے آگاہی دی ہے۔ پاکستان کی معروف اداکارہ ماہرہ خان نے تصاویر اور ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی ایک تصویر شیئر کی جس میں وہ اپنے ساتھ موجود دو لوگوں کو فاصلہ رکھنے کا کہہ ر ہی ہیں۔
Post Top Ad
پیر، 6 اپریل، 2020
Home
پاکستانی شوبز
پولیس
شوبز
ماہرہ خان
کرونا وائرس کے حوالے سے لوگوں میں سماجی فاصلہ کی آگاہی پیدا کرنے کیلئے
اداکارہ ماہرہ خان پولیس ایس ایچ او بن گئیں۔
کرونا وائرس کے حوالے سے لوگوں میں سماجی فاصلہ کی آگاہی پیدا کرنے کیلئے اداکارہ ماہرہ خان پولیس ایس ایچ او بن گئیں۔
Tags
پاکستانی شوبز#
پولیس#
شوبز#
ماہرہ خان#
Share This
About Admin
ماہرہ خان
Tags:
پاکستانی شوبز,
پولیس,
شوبز,
ماہرہ خان
سبسکرائب کریں در:
تبصرے شائع کریں (Atom)
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں