جمعرات کے روز راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو ہرا کر پاکستان سپر لیگ 2020 میں پانچ وکٹ سے کامیابی حاصل کی۔ کوئٹہ نے ٹاس جیت کر بولنگ کا انتخاب کیا۔ آج کی رات کا کھیل کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے 5 وکٹوں سے جیت کر پوائنٹس ٹیبل کے اوپر چلے گیا_ اسلام آباد یونائیٹڈ کے بھاری ٹارگٹ کو کوئٹہ گلیڈی ایٹرزنے پورا کر کے 5 وکٹوں سے جیت لیا_ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے جیت میں کاٹنگ کا مین کردار رہا
Post Top Ad
سبسکرائب کریں در:
تبصرے شائع کریں (Atom)
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں