تازہ ترین

Post Top Ad

اتوار، 21 جون، 2020

گلگت بلتستان میں 28 کرونا کے مریض صحت یاب ہوگئے- مزید 1 کرونا وائیرس کیتصدیق.

گلگت بلتستان ٹوڈے. گلگت بلتستان میں 28 کرونا کے مریض صحت یاب ہوگئے ہیں. مزید صرف 1 کرونا وائیرس مریض کی تصدیق ہوگئی ہے.تفضلات کے مطابق وزیر اطلاعات گلگت بلتستان جناب شمس میر صاحب نے کہا ہے- گلگت بلتستان میں کرونا وائرس کا مزید ایک سامنے اگیا ہے- جس کے بعد کروننا وائرس کے مریضوں کی تعداد 212 ہوگئی ہے. جبکہ 20 افراد صحت یاب ہوگئے ہیں-

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

Post Top Ad

مینیو