گلگت بلتستان ٹوڈے. تازہ ترین اطلاع کے مطابق ضلعی انتظامیہ نے کرونا وائرس کے روک تھام کے لئے ضلح غذر کو مکمل سیل کردیا. غذر کے داخلی اور خارجی راستوں کو مزید 2 ہفتوں کے لئے بند کردیا گیا- ہے. ہم اہلیان غذر ڈی سی صاھب، ایس پی صاھب، میڈیکل اسٹاف، اور پولیس کے تمام جوانوں کو خراج تحسن پیش کرتے ہیں- اور شکریہ ادا کرتے ہیں.
Post Top Ad
سبسکرائب کریں در:
تبصرے شائع کریں (Atom)
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں